کراچی(محمدحسین سومرو) سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ گرفتار



رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ گرفتار


جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر سپر مارکیٹ پولیس کا ایکشن جاری۔


سپر مارکیٹ پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر 01 منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کیا۔


گرفتار ملزمہ کی شناخت *حناء زوجہ محبوب*  کے نام سے ہوئی۔


ملزمہ سپر مارکیٹ کی حدود میں خفیہ طور منشیات فروشی میں ملوث ہے اور  سپر مارکیٹ پولیس کو مطلوب تھی۔


 ملزمہ کے قبضے* 27 پیکٹ چرس وزنی 510 گرام اور اور ایک شاپر میں 535 گرام*(ایک کلو سے زائد) چرس برآمد ہوئی



گرفتار ملزمہ کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 271/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہیں.


 جبکہ ملزمہ کا سابقہ کریمنل ریکارڈ* حاصل کرلیا گیا ہے 


مقدمہ الزام نمبر 180/2010 بجرم دفعہ نارکوٹکس ایکٹ 

مقدمہ الزام نمبر 339/2023 بجرم دفعہ نارکوٹکس

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views