رپورٹ۔محمدحسین سومرو
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات پر گٹکا مافیا کے خلاف کورنگی پولیس کا کریک ڈاؤن،
کراچی: کورنگی پولیس کا انٹیلجنس اطلاع پر گٹکے ماوے کے کارخانے پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: کورنگی پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کورنگی سیکٹر ایس گودھرا کے علاقے میں کی،
کراچی: چھاپے میں بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا، توحید رحمان میمن
کراچی: گٹکے کا مکسچر بھیگی چھالیہ کیمیکل اور پیکنگ کا سامان بھی برآمد کیا، توحید رحمان
کراچی: گٹکے ماوے کا کارخانہ چلانے والے گٹکا فروش ملزم کو گرفتار کیا، توحید رحمان
کراچی: ملزم کورنگی نمبر 3 سیکٹر ایس میں چھپ کر رہائشی جگہ پر کارخانہ چلارہا تھا،
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت سعید ولد یوسف کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن