کراچی۔چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن سے پاکستان کی از سر نو تعمیر کرنی ہوگی۔ڈاکٹر عبد الرزاق شیخ ہمارے قائدین نے پاکستان کی بکاء اور سالمیت کے لیے اپنا لہو دیا ہے۔ڈاکٹر عاشق شاہ

 


چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن سے پاکستان کی از سر نو تعمیر کرنی ہوگی۔ڈاکٹر عبد الرزاق شیخ 

ہمارے قائدین نے پاکستان کی بکاء اور سالمیت کے لیے اپنا لہو دیا ہے۔ڈاکٹر عاشق شاہ 

پاکستان کو 77 واء یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں پیپلز ڈاکٹرز فورم کراچی ڈویژن ؤ سندھ کابینہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ساؤتھ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز ڈاکٹرز فورم سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق شیخ نے خصوصی شرکت کی۔


جبکہ دیگر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ساؤتھ ڈاکٹر راج کمار صاحب،ڈاکٹر عبیداللہ شیخ،ڈاکٹر سکندر علی تنیو،ڈاکٹر جاوید پٹھان،ڈاکٹر عدیل،ڈاکٹر شمس جوکیو،ڈاکٹر فہیم سومرو،ڈاکٹر طارق میمن،ڈاکٹر اندر لعل،ڈاکٹر صدف،ڈاکٹر حناء امداد،ڈاکٹر عبدالکبیر،ڈاکٹر کویتا،ڈاکٹر اسماء،ڈاکٹر روزینہ،سید غوث علی شاہ،سید عرفان شاہ،بلال شیخ اور بہت بڑی تعداد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی۔

شرکہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کی تعمیر وترقی اور استحکام کے لیے قربانیاں دی ہیں اور آج بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری صاحب اپنا بھرپور کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں۔

پیپلز ڈاکٹرز فورم کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاشق حسین شاہ نے ہمیں بتایا کہ آج کی اس تقریب کا مقصد ملک دشمن عناصر کو پیغام دینا ہے کہ وہ کچھ بھی کرلے ہم ایک مضبوط قوم ہیں اور ہمارا دفاع دنیا کی بہترین فوج کے ہاتھوں میں ہے۔

ڈاکٹر عاشق شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب سے خصوصی درخواست کی کہ وہ جلد ازجلد باقی رہ جانے والے کووڈ 19 کنٹریکٹ ڈاکٹرز کے پینڈینگ کیسز پر توجہ دیں اور ان کے مسائل حل کریں۔

تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سالمیت،خودمختاری اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور شاندار کیک کاٹ کر آج کا دن منایا گیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views