کراچی۔کے الیکٹرک کا ظلم ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان عوام بے یارو مددگار کوئی پرسان حال نہیں مہنگائی بے روزگاری سے تنگ عوام کہ الیکٹرک کہ ظلم و ستم سے بھی پریشان


 کے الیکٹرک کا ظلم ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان عوام بے یارو مددگار کوئی پرسان حال نہیں مہنگائی بے روزگاری سے تنگ عوام کہ الیکٹرک کہ ظلم و ستم سے بھی پریشان 18،18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور بلنگ کی انتہا سے زیادہ۔

سیاسی جماعتوں کی بھی دوھائی آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ

پیپلز پارٹی کے سعید غنی اور ایم کیو ایم پاکستان کے پی ایس 102 ایم پی اے عا مر صدیقی کے الیکٹرک کے ظلم کے خلاف بھرپور عوام کے ساتھ ہونے والی زیازتی کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں عامر صدیقی شانہ بشانہ عوام کے ساتھ نظر ائے اس کے باوجود کے الیکٹرک بدمعاشی پہ اتری ہوئی ہے۔

خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان سیاست دانوں کو جو عوام کے دکھ میں اپنی آواز بلند کرتے ہیں۔


اآل کراچی ریزیڈینشل کمیٹی پاکستان اپنے قوم کے با اختیار محافظ ہر اس طاقتور ادارے سے درخواست کرتی ہے جو عوام کا دکھ سمجھتے ہوں وہ پورے کراچی کی عوام اذیت میں مبتلہ ہے مریض ہاٹپیشنٹ دیگر امراض قلب یہ مظلوم عوام ہیں۔


تمام سیاسی جماعتيں سے گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز  کی وضاحت  طلب کی جاۓ۔


1، بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟


2، کون سے فیول پر کونسی ایڈجس۔3، کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟


4، کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟ 

5،  بجلی کے یونٹس کی قیمت “جو ھم ادا کر چکے” پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

6، ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

7، جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

8، کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

9، جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

10، کس چیز کے اور کون سے further “اگلے” چارجز؟


11، ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

12، میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

13، بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

14، اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھوگا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں! یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کون سا کالا قانون ؟؟

یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے عوام کا خون انکا حق مارنے کا کے الیکٹرک کو عوام کی جانب سے دی گئی شواہد پر کوئی ایکشن نہیں لیا تو یہ انکا عملہ خود چوری کنڈہ مافياں کے ساتھ ملوث ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views