رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی۔ ابراہیم حیدری پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم ولد اسحاق کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم سے بارہ سو پچھتر گرام چرس و
موٹر سائیکل برآمد۔
برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ عوامی کالونی کے مقدمہ الزام نمبر 168/24 کی پراپرٹی ہے۔
واضح رہے کہ گرفتار ملزم نصف درجن مقدمات کا ملزم ہے۔
ملزم سے ملنے والی منشیات کیمطابق مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا ہے ، جبکہ اس سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔