رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایسٹ، تھانہ سچل پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ کاروائی کر کے ملزم فہیم خان ولد منتظر خان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد (520 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد (520 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کے لیے متعلقہ تفتیشی حکام کے حوالے کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں