کراچی۔ بلدیاتی نماٸندوں کے آنے سے گولیمار تباہی کی جانب گامزن پینے کا پانی نایاب ہو گیا ہے۔ ، سابقہ کونسلر و رہنما پیپلز پارٹی امجدحسین مچاتی

 میر بہار ٹاون پراناگولیمار یوسی 3 کے  بلدیاتی نماٸندوں کی ناقص کارکردگی کا پول کھول گیا ۔ 

۔ بلدیاتی نماٸندوں  کے آنے سے گولیمار تباہی کی جانب گامزن پینے کا پانی نایاب ہو گیا ہے۔

 سابقہ کونسلر و رہنما پیپلز پارٹی امجدحسین مچاتی

۔پرانا گولیمار پیپلزپارٹی کے سابقہ کونسلر امجد مچاتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیں اس وقت پرانا گولیمار کا حال قربلا کا منظر پیش کر رہا ہیں پرانا گولیمار میں پانی نہ ہونے سے لوگ ازیت کا شکار ہوچکے ہیں جس کا زمیدار بلدیاتی نماٸندوں کو قرار دیا امجد مچاتی نے مزید گفتگو کرتے ہوکہا گولیمار کے سرکاری اسکولوں اسپتال یوسی آفس بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگے ہیں سڑک کو فوٹوں سیشن کے لیے کھداٸی کرکے کھنڈر بنایا گیا ہیں یوسی 3 میں موجود 9 ملازمین یوسی سکیٹری کے ساتھ مل کر گھر بیٹ کر تنخواہ وصول کرنے میں مصروف ہیں یوسی چیرمین اور یوسی سکیٹری پیسے بٹورنے میں مصروف ہیں بلدیاتی 1 سال سے نادرہ کے 18 لاکھ واجبات ابھی تک ادا نہ ہونے سے گولیمار کے لوگ برتھ میرج سرٹیفکٹ بنانے میں پریشان ہیں دوسرے یوسی میں جا کر بنوانے پر مجبور ہیں لہزا سابقہ کونسلر امجد مچاتی نے اپنی پارٹی کے اعلی حکام سے اپیل کرتے ہوے کہا ہیں ان نااہل بلدیاتی کرپٹ نماٸندوں کو ان کے فراٸض سے اگاہ کرے اور خدارا گولیمار کی  عوام کو درپیش مساٸل و پریشانی سے نجات دلاٸے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views