کراچی۔ حکومت قرضوں پر قرضے لے ٹیکس قرضوں اور مہنگائی میں پسے عوام کہاں جائیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضانقشبندی

حکومت قرضوں پر قرضے لے ٹیکس قرضوں اور مہنگائی میں پسے عوام کہاں جائیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضانقشبندی

مہنگائی کا جن قابو ہونہیں رہا روز بروز مہنگائی ہورہی ہے حکومت کی رٹ کہاں ہے،شاداب رضانقشبندی

 آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی اور بیکری کے سامان کیک ڈبل روٹی،پاپوں اور بسکٹ کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں ہورہی،شاداب رضانقشبندی

سرکاری نرخوں پر خودنوش کی اشیاء فروخت ہونا چاہیے پرائز کنٹرول محکمہ کرپشن کررہا ہے،شاداب رضانقشبندی

 من مانی قیمتیں وصول اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کون کاروائی کریگا،شاداب رضانقشبندی

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو حکمران ریلیف دلانے کیلئے سنجیدہ نظر نہیں آرہے،شاداب رضانقشبندی

 عوام کو بتایا جائے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا غریبوں کو ریلیف کیوں نہیں مل رہا،شاداب رضانقشبندی

کے الیکٹرک،واپڈا اور سوئی سدرن کمپنی قیمتوں میں کمی کی بجائے مزید نرخ بڑھا رہے ہیں،شاداب رضانقشبندی

کراچی (   ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ حکومت قرضوں پر قرضے لے ٹیکس قرضوں اورمہنگائی میں پسے عوام کہاں جائیں،مہنگائی کا جن قابو ہونہیں رہا روز بروز مہنگائی ہورہی ہے،حکومت کی رٹ کہاں ہے، آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی اور بیکری کے سامان کیک ڈبل روٹی،پاپوں اور بسکٹ کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں ہورہی،سرکاری نرخوں پر خودنوش کی اشیاء فروخت ہونا چاہیے پرائز کنٹرول محکمہ کرپشن کررہا ہے،کس طرح خوردونوش کی اشیاء کو بازاروں میں سرکاری نرخوں کے تحت فروخت کیا جاسکتا ہے،من مانی قیمتیں وصول اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کون کاروائی کریگا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو حکمران ریلیف دلانے کیلئے سنجیدہ نظر نہیں آرہے،پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود مہنگائی کا کم نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے،سبزیوں،پھلوں،گوشت اور دالوں سمیت بجلی وگیس کی قیمتوں میں کمی کا نہ ہونا اس طرح اشارہ ہے غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوتا جارہا ہے،عوام کو بتایا جائے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا غریبوں کو ریلیف کیوں نہیں مل رہا،کے الیکٹرک،واپڈا اور سوئی سدرن کمپنی قیمتوں میں کمی کی بجائے مزید نرخ بڑھا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف قرضوں کیلئے من مانی شرائط منوانے کیلئے ڈومور کا کہتا ہے کب تک حکمران عوام کو مشکل میں دھکیلتے رہینگے اور آئی ایم ایف کی استحصالی پالیسیوں کو تسلیم کرتے رہینگے،پاکستان کے عوام شدید مشکلات کے باوجود ملک کو مستحکم بنانا چاہتے ہیں،حکمرانوں کو اب بیرونی معاشی پالیسی کی بجائے میڈ ان پاکستان عوام دوست معاشی پالیسیاں بنانا ہونگی،ملک سے غربت کو ختم اور معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے حکمران ملکی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے آگے بڑھیں۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views