کراچی۔ سیاست سے تشدد کو ختم کرنے کیلئے اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا ہوگا،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

                                                      

سیاست سے تشدد کو ختم کرنے کیلئے اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا ہوگا،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

قانون کی بالادستی اور عوام کو فوری سستا


انصاف کی فراہمی سے پائیدار امن قائم ہوگا، شاداب رضا نقشبندی

اہلسنت کی راہ میں رکاوٹ محب وطن قوتوں کو دیوار سے لگانے کے مترادف ہے، شاداب رضا نقشبندی

عوامی مسائل کا حل نہ ہونا اور مہنگائی وبے روزگاری پر قابو نہ پانا حکمرانوں ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے، شاداب رضا نقشبندی

 فلسطین میں امریکہ کی مدد سے اسرائیل بمباری اور کھلی دہشتگردی کررہا ہے، شاداب رضا نقشبندی

امریکہ پاکستان میں میوزیکل بینڈRaining  jane کنسرٹ  کے ذریعے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کی سازش کررہا ہے، شاداب رضا نقشبندی

وفاقی وصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں اس کنسرٹ پر پابندی لگائی جائے، شاداب رضا نقشبندی

،امریکی حکومت کی فنڈنگ سے میوزیکل بینڈ کی آڑ ہم جنس پرستی معاشروں کو تباہ کرنے کی سازش جسے روکنا ہوگا، شاداب رضا نقشبندی

کراچی  (   )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ سیاست سے تشدد کو ختم کرنے کیلئے اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا ہوگا،قانون کی بالادستی اور عوام کو فوری سستا انصاف کی فراہمی سے پائیدار امن قائم ہوگا،اہلسنت کی راہ میں رکاوٹ محب وطن قوتوں کو دیوار سے لگانے کے مترادف ہے،محب وطن قوتوں کو ایوانوں میں آنے نہیں دیا جائیگا تو اس کا فائدہ اغیار اُٹھاتے رہینگے،عوامی مسائل کا حل نہ ہونا اور مہنگائی وبے روزگاری پر قابو نہ پانا حکمرانوں ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے،غریبوں کو ریلیف کے بجائے دعوؤں سے زیادہ دن کام نہیں چلایا جاسکتا،فلسطین میں امریکہ کی مدد سے اسرائیل بمباری اور کھلی دہشتگردی کررہا ہے،امریکہ پاکستان میں میوزیکل بینڈRaining  jane کنسرٹ  کے ذریعے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کی سازش کررہا ہے،وفاقی وصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں اس کنسرٹ پر پابندی لگائی جائے،پاکستان کے عوام کے دل رنجیدہ اور فلسطین میں ہونیوالے مظالم پر سرپائے احتجاج ہیں،امریکی حکومت کی فنڈنگ سے میوزیکل بینڈ کی آڑ ہم جنس پرستی معاشروں کو تباہ کرنے کی سازش جسے روکنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ شریعت اور ملک کے آئین کے منافی ایسے کنسرٹ بند کرنا ہونگے جو معاشروں کو تباہی اور اخلاقیات کی بربادی کا سبب بنتے ہیں،امریکہ سازش کے تحت میوزیکل بینڈ فعال کردارکمیونٹی LGBTہم جنس پرست ہیں،حکومت ایسے کنسرٹ پر فوری طور پر ملک میں پابندی عائد کرئے،ہم جنس پرست کمیونٹیLGBTکے ذریعے غیرت کو ختم اور بے حیائی کو فروغ دینے کے امریکی ناپاک منصوبے کو کسی طور بھی کامیاب ہونے نہیں دینگے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views