کراچی۔ عوام کے حقوق کا استحصال ہورہاہے روزگار ہے نہ ہی تعلیم وصحت غریب کو میسر ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی

عوام کے حقوق کا استحصال ہورہاہے روزگار ہے نہ ہی تعلیم وصحت غریب کو میسر ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی

جمہوری حکومت میں عوام کو ریلیف نہ ملنا جمہوری قدروں کے منافی عمل ہے،شاداب رضا نقشبندی

جمہوریت اور ملک کا آئین عوام کو حقوق دینے یکساں تعلیم وصحت اور معاشی آسانی دیتا ہے،شاداب رضا نقشبندی

حکومت آٹا،گھی چینی چاول،سبزی وپھل اور دودھ کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے اقدامات کرئیشاداب رضا نقشبندی

بجلی،گیس کے بلوں اور پیٹرول پر بے جا ٹیکسز ختم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے،شاداب رضا نقشبندی

ٹیکس دینے سے کوئی بھی انکاری نہیں ہے ملک ٹیکسوں سے ہی چلتے اورترقی کرتے ہیں،شاداب رضا نقشبندی

پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے غریب،مزدور،کسان اپنا پسینہ بہاکر شب وروز جدوجہد میں مصروف عمل ہیں،شاداب رضا نقشبندی

کراچی (   )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کا استحصال ہورہاہے روزگار ہے نہ ہی تعلیم وصحت غریب کو میسر ہے،جمہوری حکومت میں عوام کو ریلیف نہ ملنا جمہوری قدروں کے منافی عمل ہے،جمہوریت اور ملک کا آئین عوام کو حقوق دینے یکساں تعلیم وصحت اور معاشی آسانی دیتا ہے،ٹیکس دینے سے کوئی بھی انکاری نہیں ہے ملک ٹیکسوں سے ہی چلتے اورترقی کرتے ہیں،بجلی،گیس، ٹیلیفون کے بلوں اور پیٹرول پر بے جا ٹیکسز ختم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے،پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے غریب،مزدور،کسان اپنا پسینہ بہاکر شب وروز جدوجہد میں مصروف عمل ہیں،حکومت آٹا،گھی چینی چاول،سبزی وپھل اور دودھ کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے اقدامات کرئے،دوائیوں اور بچوں کے دودھ کی قیمتوں کو بھی کم کیا جائے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ غریبوں کے حقوق کے حل کیلئے آواز بلند کرتے رہینگے،پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے کوشان ہیں اور مثبت حکومتی پالیسیوں کا ساتھ دینگے،حکومتی منفی پالیسی جس سے غریب پر مشکلات آتی ہوں ایسی پالیسیوں کا ساتھ نہیں دینگے،قانون وانصاف کی بالادستی کے ذریعے ہی دہشتگرد وجرائم پیشہ عناصر کو کمزور کیا جاسکتا ہے،انتہاپسندی اور دہشتگردی پاکستان کے دشمنوں کا ہتھیار ہے جس کے ذریعے وملک میں انتشار پھیلا کر بدامنی کرنا چاہتے ہیں،ملک دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کسی طور بھی کامیاب ہونے نہیں دینگے،اتغاد ویکجہتی کی قوت اور شعور سے اسلام وملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو زمین بوس کردینگے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views