یوسی7 پنجابی کلب کھارادر میٹھادر اور جوڑیا بازار میں عیدالاضحٰی کے موقع پر اور پانچویں روز بھی صفائی نا ہو سکی علاقہ گندگی کا ڈھیر بنا ہوا ہے جس کی بدبو سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے
جس کی بنیادی وجہ اے ایس وائے بی کمپنی اور سی ایس آئی کامران لاکھانی کی لاپرواہی ہے
اہلیان پنجابی کلب کھارادر میٹھادر اور جوڑیا بازار