![]() |
۔۔۔ سمندروں کے عالمی دن کی تقریب میں ماہی گیر رہنما فیضان علی منگوانی مہمانوں کو سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا۔ |
کراچی ( ای این آئی)
سمندروں کے عالمی دن کے موقع پر شاندار بوٹ ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل ، رکن صوبائی اسمبلی محمد آصف خان, چیرمین KPT و دیگر افسران اور ماھی گیر برادری سے پسنجر مالکان بوٹ اونر ایسوسی ایشن کے صدر فیضان علی منگوانی نے شرکت کی ۔ اور شاندار بوٹ ریلی میں تمام مھمانان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ پروگرام کے آخر میں ماھی گیر برادری کی طرف سے فیضان علی منگوانی نے تمام معزز مہمانوں کو سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا۔