کراچی :جوہرموڑ کے قریب ڈکیتی کا واقعہ کراچی:معروف بلڈر کی رقم لے کر عملہ اور نجی گارڈز نارتھ کراچی سے گاڑی میں رقم لےکرنکلے تھے،ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 کراچی:جوہرموڑ کے قریب ڈکیتی کا واقعہ

کراچی:معروف بلڈر کی رقم لے کر عملہ اور نجی گارڈز نارتھ کراچی سے گاڑی میں رقم لےکرنکلے تھے،ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا

کراچی:گاڑی ملینیم مال تھانہ شاہراہ فیصل کی حدود میں  پہنچی تو تین موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے کیش لوٹنے کے لئے گاڑی پر فائرنگ کی،ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا

کراچی:ڈاکؤوں کی فائرنگ سے گارڈ شدید زخمی ہوا اور ملزم رقم لےکر فرار ہوئے،ایس ایس پی ایسٹ 

کراچی:اطلاع ملتے ہیں گشت پر مامور پولیس موبائل پہنچی اور ڈاکؤوں کا تعاقب کیا ،ایس ایس پی  ڈاکٹر فرخ رضا کا دعوی

کراچی:پولیس سے مقابلے میں رقم لوٹنے والا ایک ڈاکو شدید زخمی ہوا ،دو ساتھی بھی گرفتارکرلئے گئے،ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ رضا

کراچی:ڈاکؤوں نے مبینہ طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم لوٹی تھی جو ان کے پکڑے جانے پر   برآمد ہوگئی،ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا

کراچی:ممکنہ طور پر واردات  اور فائرنگ کے دوران  ڈھائی لاکھ روپے اور کچھ دستاویزات گرگئیں ،تلاش جاری،ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views