رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کورنگی پولیس کا ویٹا چورنگی لنک روڈ کے قریب ڈکیتوں سے مبینہ مقابلہ
اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کےلئے ایس ایچ او کورنگی ملک عامر غریب نواز چوکی انچارج فیصل رحیم کے ہمراہ گشت پر مامور تھے,
شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہونے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا گیا,پولیس
ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے,
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ہوگئے,
ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول,6 چھینے ہوئے موبائل فونز,نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد کرلیا گیا,پولیس
زخمی ڈکیتوں کی شناخت علی اور شہزاد کے نام سے ہوئی,پولیس
پولیس کو ڈکیتوں سے بہادری سے مقابلہ کرتا دیکھ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی,
عوام کی جانب سے کورنگی پولیس کے حق میں کورنگی پولیس زندہ باد سندھ پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے گئے,پولیس
زخمی ملزمان کو طبی امداد دینے کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے,ریسکیو ذرائع