کراچی : عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار اسلحہ برآمد . :رپورٹ محمد حسین سومرو

 عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار اسلحہ برآمد . :رپورٹ محمد حسین سومرو 

کارروائی عزیزآباد میں کی گئی جس میں ملز م گرفتار ہوا –

ملزم کی شناخت شاہ محمد ولد محمد سلیم  کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے 1 عدد 9MM پسٹل بمعہ 2 راؤنڈ  بلا لائسینس،

 چھنا ہوا موبائل فون keypaid والا جسکا IMEI #358609851173712 & 35860985117372#، 

دوسرا  موبائل vivo کلر ریڈ

IMEI #866030453364636

 چھنی ہوئی  موٹر سائیکل برآمد 

KOP#4337

Engine #1490962

Chasis#1542541

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 561/2024 بجرم U/S 23 (1)A

قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

ملزم  ماضی میں چوری , ڈکیتی و ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

ملزم کا سابقہ ریکارڈ درج ہے ۔

  • FIR NO.902/2020
  • U/S 23(1)3A PS SHAHRA E NOOR JAHAN
  • FIR NO.70/2014
  • U/S 353/324 PS New Town
  • FIR NO.851/2021
  • U/S 397/34 PS Gulshan e Iqbal
  • FIR NO.854/2021
  • U/S 23(1)A PS Gulshan e Iqbal
  • FIR NO.79/2024
  • U/S 23(1)A PS liaqataba
  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views