رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی اورنگی ڈویژن
پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران 03 مفرور و مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا۔ سعد بن عبید
1. ملزم سبطین علی تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 87/2024 میں مفرور و مطلوب تھا۔ ایس پی اورنگی ڈویژن
2. ملزمان عزیز محمد اور نزیر حسین تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 33/2024 میں مفرور و مطلوب تھے۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ سعد بن عبید