کوئٹہ’ ہزارہ ٹاؤن میں گُزشتہ روز خالی پلاٹ میں 8 سالہ بچے کو ذبح کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار’

رپورٹ کر رہے ہیں ای این ائی نیوز کے نمائندہ راشد خان رپورٹ کے مطابق

“کوئٹہ’ ہزارہ ٹاؤن میں گُزشتہ روز خالی پلاٹ میں 8 سالہ بچے کو ذبح کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار’ ملزم نے قتل کرنے کے بعد بچے کی لاش کو جلا دیا تھا”

کوئٹہ گُزشتہ روز ہزارہ ٹاؤن میں بچے کو ذبح کرکے قتل کرنے والا شخص کوئٹہ میں گرفتار کرلیا گیا ملزم نے قتل کے بعد بچے کی لاش کو جلا دیا تھا,ایس,ایس,پی سیریئس  کرائم ونگ زوہیب محسن  کی پریس کانفرنس ہزارہ ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل’ہزارہ ٹاون واقعہ کے مجرم نے جدید سیریز کو سائیٹ پر دیکھ کر قتل کیا۔ایس,ایس,پی کرائم ونگ زوہیب محسن 

☆تفتیش سے پتہ چلا کے  بچے کےآن لاِن گیمنگ کے زیادہ استعمال سے بچے کے زہن پر منفی اثرات مرتب ہوئے’کیس کے دوران 100 سے زائد لوگوں کو تفتیش میں شامل کیا گیا۔ایس ایس پی کرائم ونگ زوہیب محسن 

☆6 سالہ بچے کے قاتل مشتاق حیسن نے جرم کا اعتراف کیا’والدین سے گزارش ہے کہ بچوں پر خصوصی نظر رکھیں۔ایس,ایس,پی کرائم ونگ زوہیب محسن 

☆چھ سالہ بچے کا قتل  موبائل کازیادہ غلط  استعمال ہے۔ایس,ایس,پی کرائم ونگ زوہیب محسن

  • Related Posts

    پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں شہید ہونے والے مزدروں کی نماز جنازہ ادا

     کوئٹہ : رپورٹ ای این ائی نمائندہ راشد خان بلوچستان کے علاقے پنجگور میں خداآبادان کے مقام پر دہ-شت-گر-دوں کے بز-د- لا- نہ حملے کا شکار ہونے والے شہید مزدوروں…

    موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

       ضلع موسیٰ خیل : رپورٹ  اے این ائی نیوز کے نمائندہ راشد خان  موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views