گجرات اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر ان ایکشن!

گجرات اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر ایکشن میں کی 

تفصیلات کے مطابق گجرات کے اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے اچانک گجرات مین بازار اور ظہور الٰہی پیلس کے قریب دکانوں اور ریڑھی بازار کا دورہ کیا- انھوں نے پرائس لسٹ آویزاں نہ کرنے اور زائد قیمتیں وصول کرنے پر دوکانداروں اور ریڑھی بانوں کو بھاری جرمانے کئے- 

تمام ریڑھی بانوں اور دوکانداروں کو ریٹ لیسٹیں آویزاں کرنے کی ہدایت، خلاف ورزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ کسی  فرد کو ناجائز منافع خوری یا ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی- اور عوام کو ضروریات زندگی کی فراہمی مقررہ نرخوں پہ یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ شہری کسی بھی قسم کی گراں فروشی کی شکایت قیمت پنجاب ایپ کے ذریعے درج کروائیں جس پہ فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی-

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views