آئی سیپ کے تحت سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کی کپیسٹی بلڈنگ کی ورکشاپ کرسٹل میرج ہال و مارکی منڈی بہاوالدین میں منعقد

 منڈی بہاوالدین  (  میاں شریف زاہد     )  آئی سیپ کے تحت سول سوسائٹی ایجوکیشن  نیٹ ورک کی کپیسٹی بلڈنگ کی ورکشاپ کرسٹل میرج ہال و مارکی  منڈی بہاوالدین میں منعقد ہوئی  جس میں بجٹ پلاننگ اور مختلف امور پر اس  دو روزہ ورکشاپ میں سول سوسائٹی  کے ارکان نے شرکت کی جس میں سول سوسائٹیز کو محکمہ تعلیم کے بجٹ پروسیس پلاننگ کے سلسلہ میں تربیت دی گئی لوگوں کو بتایا گیا کہ کیسے ہم محکمہ تعلیم کے سا لا نہ  بجٹ   میں حصہ لے سکتے ہیں اور ہم اس میں اپنی رائے کیسے شامل کر سکتے ہیں  اس تربیتی ورکشاپ میں ایجوکیشن کمیشن پالیسی۔فریم ورک ۔ انتظامیہ اور بجٹ پروسیس کے سلسلہ میں ٹریننگ دی گئی اور کس طرح ہم ڈیٹا شواہد کے ساتھ بجٹ پلانگ ننگ میں شامل ہو سکتے ہیں اور کس طرح بجٹ میں شفافیت کو برقرار رکھ جا سکتا ہے اس موقع پر سوال و جواب کا بھی موقع دیا گیا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views