آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب کے صاحبزادے محمّد ارسلان آفتاب کا نکاح بہت ہی سادگی کے ساتھ کیا گیا۔

 آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب کے صاحبزادے محمّد ارسلان آفتاب کا نکاح بہت ہی سادگی کے ساتھ کیا گیا۔

نکاح کے دوران لی گئی چند تصاویر کی جھلكیاں جس میں محمّد آفتاب اپنے صاحبزادے محمّد ارسلان آفتاب انکے بڑے صاحبزادے محمّد ارمان، داماد محمّد عمیر، محمّد عمر شیخ، محمّد ثاقب، اور دلہن کے والد محمّد آزاد، انکے صاحبزادے محمّد بلال انکے داماد محمّد دلشاد اور دولہا محمّد ارسلان آفتاب کے ماموں محمّد مقبول، محمّد اسلم نے شرکت کی۔

نکاح خواہ محمّد دلشاد نے نکاح پڑایا  دلہن اریبہ محمّد آزاد اور محمّد ارسلان آفتاب کا انکی خوشحال زندگی کے لئے دعا کرائی بہت ہی خوبصورت انداز سے جو حاضرین محفل نے بے انتہا پسند کیا۔

محمّد آفتاب دعوت ولیمہ چند دنوں بعد انشاءﷲ بہت جلد اپنے عزیزوں اور دوستوں کو تقریب ولیمہ کی دعوت دینگے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views