استقلالینز (اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن) گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس سرگودھا کی طرف سے کالج کو کسی دوسرے کالج میں ضم کرنے کے منصوبے کی مزمت

ای این آئی نیوز رپورٹ : طاہر اشرف 

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس سرگودھا کی سابق طلباء کی تنظیم (استقلالینز) کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس  غلام مرتضیٰ ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں میاں محمد شفیق، پروفیسر رانا خالد محمود ،چوہدری آصف فاروق وڑائچ، رائے عمر اشرف بھٹی ایڈووکیٹ ، وسیم اعجاز پراچہ،پروفیسر الطاف چیمہ، پروفیسر غلام مصطفی اور طاہر صدیقی نے شرکت کی میں ایک متفقہ قرارداد کے زریعے گورنمنٹ کالج آف کامرس سرگودھا  کے تشخص کو ختم کر کے کسی دوسرے کالج میں ضم کر نے کے حکومتی منصوبے کی بھرپور طریقے سے مزمت کی گئی.

قرار داد کے مطابق 1964 میں وجود میں آنے والا ادارہ جو ڈسپلن، نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے پورے پنجاب میں اعلیٰ مقام رکھتا ہے اور  یہاں سے فارغ التحصیل افراد ملک اور بیرون ملک ہر شعبے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ہیں کے علیحدہ تشخص کو ختم کردینا سراسر تعلیم دشمنی ہے. ادارے کے سابق طلباء (استقلالین) اسے کسی صورت بھی برداشت نہیں کریں گے. قرار داد میں حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا گیا کہ اس تعلیم دشمن اقدام سے باز رہے بصورت دیگر استقلالینز اپنی مادر علمی کے تحفظ کے لئے ہرقسم کے احتجاج اور قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں

⭕⭕⭕⭕⭕

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views