سرگودھا (رپورٹ طاہراشرف) اسسٹنٹ رجسٹرار یونیورسٹی آف سرگودھا سید عابدشاہ کے صاحبزادے سید شبیب رضا کی دعوت ولیمہ کی تقریب گرینڈ سیفائیر مارکی سلانوالی روڈ میں منعقد ہوئی جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے پروفیسرز،لیکچرارز، انتظامی افسران ،معززین اور احباب نے شرکت کی شرکاء تقریب نے نئی زندگی کی شروعات پر دلہا کےلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا اور سید عابد حسین شاہ کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی اس موقع پر تحریک القائم فاؤنڈیشن کے صدر سید شمشاد بخآری اور سید حسن رضا نقوی بھی شریک تھے
سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس
سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…