اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ندیم بلوچ کی غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں

منڈی بہاوالدین(   ،میاں شریف زاہد    )

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ندیم بلوچ کی غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری،

اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے موضع رسول میں غیر قانونی پٹرولیم  ایجنسی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پٹرولیم ایجنسی کو سیل کر دیا اور مشین سمیت سامان کو بھی قبضہ میں لے لیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی طور پر خرید و فرخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،

غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رہے گا اور کسی کے ساتھ کوئی رو رعائت نہ برتی جائے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ”ستھرا پنجاب“ مہم کے تحت صفائی ستھرائی کے عمل کا جائزہ لینے کے حوالے سے چیلیانوالہ اور رسول کا دورہ کیا۔ 

 انہوں نے متعلقہ صفائی عملہ کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔

 اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہروں سمیت قصبہ جات میں بھی صفائی ستھرائی کا عمل کامیابی سے جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،

افسران و صفائی عملہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھائے۔

 انہوں نے کہا کہ شہری بھی صفائی ستھرائی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں اور کوڑا کرکٹ کوڑا دانوں میں ڈالیں یا عملہ صفائی کے حوالے کریں۔

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views