اسوہء کامل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مکمل عمل پیرا ہو کر ہی ہم فلاح دارین حاصل کر سکتے ہیں

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)اسوہء کامل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مکمل عمل پیرا ہو کر ہی ہم فلاح دارین حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے ایک سماجی تنظیم کے زیر اہتمام  منعقدہ سالانہ محفل میلاد مصطفی ا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ہر ہر پہلو ہمارے لیے سرچشمہء رشد و ہدایت اور مینارہ ءنور ہے ۔ مقررین نے سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مختلف پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی ۔ محفل میلاد مصطفی ا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں  باغبان انوائرمنٹل سروسز ڈسٹرکٹ خوشاب کے ذمہ داران ملک محمد ایوب سگو اور ملک محمد صابر وڈھل سمیت دیگرنے بھرپورشرکت کی ۔  سماجی تنظیم کے دفتر میں منعقد ہونے والی اس عظیم الشان روحانی وجدانی اور لاثانی محفل پاک میں وزیر سوشل ورکرز نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت اور درود و سلام کے نذرانے  پیش کیے گئے ۔ آخر پر ملک و ملت و قوم اور عالم اسلام کی تعمیر و ترقی اور امن و خوشحالی کے لیے دعا بھی مانگی گئی ۔۔ 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views