افواج پاکستان کا نظامِ احتساب دیگر اداروں کے لیئے قابل تقلید ہے

 میجر (ر) ساجد مسعود صادق

جہاں تک مقامی بیانیوں کی بات کی جائے تو اُن میں پاک فوج کی سیاست کی مداخلت کے جھوٹے بیانیے کی قلعی یہاں سے ہی کھل جاتی ہے کہ جب پہلی سیاسی حکومت نے صدر ایوب کو میجر جنرل کے طور پر وزیردفاع لگایا یا پھر عصر حاضر میں ہر سویلین حکمران کی کوشش رہی کہ پاک فوج کا چیف اُس کا بندہ ہو اور اس کام کے لیئے ان سیاستدانوں نے ہمیشہ ہی پاک  فوج کے فسران بالا کو سیاست میں ملوث کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جس کی  سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ ہر جانے والی حکومت کا یہ بیانیہ ہوتا ہے کہ میرے خلاف امریکہ اور فوج نے سازش کی ہے۔ پاک فوج دہشت گردی خود کرواتی ہے جب اس بیانیے کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تو اندازہ ہوگا  کہ جب سے یہ بیانیہ  پبلک ہوا ہے تب سے لیکر آجتک پاک فوج  کے دس ہزار سے زیادہ جوان اور افسر اس مُلک پر قربان ہوچکے ہیں کیا اتنی بڑی قربانی دُنیا کی کسی فوج نے بھی دہشت گردی ختم کرنے کے لیئے کبھی ہے؟

پاک فوج کے خلاف بیانیوں میں  اہم ترین بیانیہ پاک فوج کے اعلٰی افسروں کے  Above the Law اور احتساب سے مُبرا ہونے کے متعلق ہے جس  کی قلعی سابقہ ڈی جی ایم آئی، سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی اور سابقہ کور کمانڈر جنرل فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل سے کُھل جاتی ہے۔  صاحب بصیرت یہ جانتے ہیں کہ ایسے پاکستان کے کسی بھی ادارے میں آج تک نہیں ہوا جو پاک فوج کررہی ہے-

  • Related Posts

    پہلگام فالیس فلیگ آپریشن: اکھنڈ بھارت یا بھارت کے مزید ٹُکڑے

    میجر (ر) ساجد مسعود صادق مُودی جنونی سرکار اس سوچ اور صلاحیت سے محروم ہے کہ مغر بی طاقتیں اسے چین سے ٹکراؤ کے خلاف ایک شیلڈ کے طور پر…

    بھارتی جنگی جنون اور عالمی طاقتوں کا مُتوقع رسپانس (حصہ اول ۔ امریکہ)

    میجر (ر) ساجد مسعود صادق

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views