امروز نئے تعینا ت ایس ایس پی جناب سلیم شاہ ( پی ایس پی) نے انویسٹیگیشن ضلع ملیر کا چارج سنبھال کر دفتری امور کا آ غا ز کیا۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

رپورٹ : محمد حسین سومرو 

امروز نئے تعینا ت ایس ایس پی جناب  سلیم شاہ ( پی ایس پی) نے انویسٹیگیشن ضلع ملیر کا چارج سنبھال کر دفتری امور کا آ غا ز کیا۔ 

دفتر ہذ ا میں ڈی ا یس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر و ایس آ ئی او ز سے تعارفی میٹنگ کی۔ 

اجلاس میں  ریڈر ، انچارج لیگل، انچارج شیٹ برانچ ، اکاؤنٹنٹ بھی موجود تھے۔

تمام افسران و ملازمان کو اپنی ڈیوٹی محنت و لگن سے سر انجام دینے کی بابت ہدایات جاری کی۔

تمام سنگین مقدمات بالخصوص مرڈر، رابری مع مرڈر و انجری اسٹریٹ کرائم و دیگر کیسز میں جلد از جلد پیش رفت کریں۔ 

مفرور و اشتہاری ملزمان کی زیادہ سے زیادہ  گرفتار  کریں۔ 

تمام کیسز کی تفتیش میرٹ پر کی جائے۔ 

تمام پینڈنگ کیسز کو جلد از جلد مجاز عدالتوں  میں پیش کریں۔ 

تمام ڈی ایس پی انویسٹیگیشن و ایس آ ئی اوز دفاتر و تھانہ جات میں آنے والے درخواست گزار و مدعی مقدمہ سے خوش اخلاقی سے پیش آ ئیں۔ 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views