اوستہ محمد(نامہ نگار عابدعلی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024

 اوستہ محمد(نامہ نگار عابدعلی)

  پاکستان کرکٹ  بورڈ کے زیر اہتمام 

 ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کے سلسلے کا آج چھٹا میچ الشہباز کرکٹ کلب اوستہ محمد بمقابلہ کرکٹ کلب اوستہ محمد کے مابین میر عبدالنبی خان جمالی  PCB کرکٹ گراؤنڈ اوستہ محمد میں کھیلا گیا ۔ 

یہ میچ الشہباز کرکٹ کلب نے 232رنز سے جیت لیا ۔ 

ٹاس جیت کر الشہباز کرکٹ کلب اوستہ محمد نے 379رنز بناے اور 380رنز کا ہدف دیا ۔ 

الشہباز کرکٹ کلب اوستہ محمد کی جانب سے بلال خان نے 104،محمد علی پٹھان نے 94،عرفان جمالی 74 اور ضمیر عمرانی نے 39رنز کی نمایاں اننگز کھیلی ۔ 

الحاج میر نور محمد خان جمالی  کرکٹ کلب اوستہ محمد کی پوری ٹیم 24ویں اوورز میں 147 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی ۔الحاج میر نور محمد خان جمالی  کرکٹ کلب اوستہ محمد کی جانب سے رحمت اللّه لک نے 57رنز اور صوبہ خان نے 49 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی ۔ 

اس میچ کے بہترین کھلاڑی ایوارڈ بلال خان کے نام رہا ۔

اس میچ کے امپائرز شبیر جان مستوئی ،عابد علی   جبکہ اسکورر محمد یوسف چانڈیو  تھے ۔

  • Related Posts

    نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے عمرانی قبائل کی معتبر شخصیت میر محمد امین عمرانی

     اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی) نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے عمرانی قبائل کی معتبر شخصیت میر محمد امین عمرانی کسی تعارف کے محتاج نہیں وہ بڑے عرصے کے بعد عمرانی…

    نصیرآباد کے ہر دل عزیز لیڈر سخی ممتاز علی عمرانی بااخلاق باادب خوش مزاج

     اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی) نصیرآباد کے ہر دل عزیز لیڈر  سخی ممتاز علی عمرانی بااخلاق باادب خوش مزاج چھوٹے سے عمر میں شادی غمی اور ایک اہم چیز سونپا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views