ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی کے احکامات پر پولیس کا منشیات فروشوں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی کے احکامات پر پولیس کا منشیات فروشوں جرائم پیشہ عناصر عادی مجرمان کچی شراب گٹکا مین پوڑی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیوں کا سلسلہ جاری ڈی ایس پی سٹی عثمان لغاری کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن کی مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو حراست میں لیکر ان کے قبضے سے 2 کلو چرس 4 پسٹل 8 راؤنڈ 50 ماوا گٹکا اور 90 کلو گرام گٹکا خام مال 3 موٹر سائیکل برآمد کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لوہا چوری میں ملوث کباڑی کو حراست میں لیا اور ان کے قبضے سے موٹر سائیکل کے چوری شدہ مختلف پارٹس برآمد کر کے ملزمان پر مقدمہ درج کردیا ایس ایچ او نصرپور کی مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لوہا چوری میں ملوث کباڑی کو حراست میں لیکر ان کے قبضے سے موٹر سائیکل کے چوری شدہ مختلف پارٹس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا ڈی ایس پی چمبڑ امتیاز ڈومکی کی سربراہی میں ایس ایچ او سنجر چانگ کی مخفی اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث شخص کو حراست میں لیکر اس کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا رابطہ کرنے پر ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ ٹنڈوالہ یار ضلع کو منشیات سے پاک کریں ان کباڑیوں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں جو چوری شدہ سامان خریدیں ہیں منشیات فروشوں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں جس میں دو کلو چرس بھی پکڑی ہے اس کے علاؤہ بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکا مین پوڑی ببنے کا خام مٹیریل اور تیار مین پوڑی اور گٹکا برآمد کیا ہے جن کے خلاف منشیات فروش کے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 12 views