اینٹی کرپشن سرگودھا کی ریڈنگ ٹیم نے رشوت خور تھایندار کو گرفتار کر لیا۔

 

سرگودہا(رپورٹ طاہراشرف)اینٹی کرپشن سرگودھا کی ریڈنگ ٹیم نے رشوت خور تھایندار کو گرفتار کر لیا۔

ملزم محمد امیر، سب انسپکٹر، تھانہ جھاوریاں نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے3لاکھ ر روپے رشوت وصول کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق محمد مشتاق ولد قربان علی سکنہ محلہ کشمیریانوالہ میانی تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا نے  درخواست گزاری کہ مقدمہ نمبر448/2022تھانہ میانی کی تفتیش محمد امیر سب انسپکٹر کے پاس چل رہی تھی جس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے مجھے سے3لاکھ روپے رشوت وصول کی ہے اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔جس پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودہانے ایکشن لیتے ہوئے انکوائری عصمت اللہ بندیال، ڈپٹی ڈائریکٹر(تفتیش)، اینٹی کرپشن خوشاب کے سپرد کی۔ دوران انکوائری گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے اور تمام ریکارڈ کی مکمل چھان بین کی گئی دوران انکوائری الزام علہیہ بھی اپنی بے گناہی ثابت نہ کرسکا۔ جس پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھانے محمد امیر، سب انسپکٹر، تھانہ میانی حال تعینات تھانہ جھاوریاں کے خلاف مقدمہ نمبر3/2024تھانہ اینٹی کرپشن سرگودھا میں درج کرنے کے احکامات دیئے اور مقدمہ کی تفتیش محمد آصف، سرکل آفیسر، اینٹی کرپشن سرگودھا کے سپردکی۔

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views