ای این آئی کی خبر کمشنر سرگودھا نے ایکشن لے لیا۔

 سرگودھا (ای این آئی بیورو رپورٹ) ای این آئی کی خبر پر ایکشن ڈپٹی کمشنر سرگودھا جونیئر ٹیکنیشن راجہ خالد محمود سی ڈی سی سپروائزر جو کہ جعلی سی ڈی سی افیسر بن کر کام کر رہا تھا اور چند دن پہلے ٹی بی ہسپتال کےسینیئر ڈاکٹر کے آفس پر قبضہ کر کہ غنڈا گردی کی تھی اس کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت سخت کاروائی کرنے کا حکم دے دیا  ڈپٹی کمشنر نے ایک مراسلہ بھیجا ہے جو کہ فوری طور پر راجہ خالد محمود کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے یاد رہے کہ چند دن پہلے  ادارہ ای این آئی نے راجہ خالد محمود جونیئر ٹیکنیشن کی جو کہ جعلی  سی ڈی سی افیسر کے خلاف حکام بالا کو مختلف اخباروں کی خبریں بھجوائی تھی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views