باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری)
باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی دمادم مست قلندر شروع تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں پی پی عبدالواحد جمالی گروپ کی جانب سے سابقہ چیئرمین باندھی مظفر حسین جمالی کے مدمقابل کونسلر کے امیدوار عاقب ستار جمالی سے پی پی رہنما اور سابق چیئرمین ٹاؤن کمیٹی باندھی رئیس مظفر حسین جمالی کی خوشگوار ملاقات کے بعد پی پی رئیس عبدالواحد جمالی گروپ کے رہنما عاقب ستار جمالی نے پی پی پی عبدالواحد جمالی گروپ کو خیر آباد کرتے ہوئے رئیس مظفر حسین جمالی کی مکمل حمایت کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے پی پی رئیس مظفر حسین جمالی گروپ میں شمولیت کا۔اعلان کردیا اور کہاکہ آج کے بعد میرا۔جینا۔مرنا رئیس مظفر حسین جمالی کے ساتھ ہے اس موقع پر ایڈوکیٹ ساجد غوری ،جعفر جمالی بلو خان جمالی اور دیگر بھی موجود تھے