باندھی۔۔۔ باندھی شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام دوست اتحاد کی جانب سے مرکزی عید گاہ سے پریس کلب تک شہر کے نامور سیاسی سماجی اور مزہبی شخصیت علامہ افتخار احمد عباسی کی قیادت احتجاجی جلوس نکالا گیا

 باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری)

باندھی شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام دوست اتحاد کی جانب سے مرکزی عید گاہ سے پریس کلب تک شہر کے نامور سیاسی سماجی اور مزہبی شخصیت علامہ افتخار احمد عباسی کی قیادت احتجاجی جلوس نکالا گیا  احتجاج جلوس مورو روڈ ، حسینی چوک ،اسٹیشن چوک ،شاہی بازار ،داتا چوک سے ہوتا ہوا پریس کلب پہنچا جہان۔ عوامی دوست اتحاد  کے رہنما علامہ افتخار احمد عباسی ،خیر دین قریشی،استاد شمشیر مغل،محمود سنارا،مختیارعباسی ،طارق جاوید ۔ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا افسران اپنی نااہلی ،اور چوری کو۔چھپانے کے لیے باندھی شہر میں 16 سے 18 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا عزاب کر رکھا ہے شدید گرمی میں۔ شہری تڑپ رہے ہیں  شہر کے معززین اور وڈیروں کی بجلی مفت دی گئی ہے جس کی سزا شہریوں کو دی جا رہی ہے یہ بدمعاشی اور غنڈا گردی اب نہین چلنے دینگے بجلی چوری میں ایس ڈی او واپڈا ، ایکسین واپڈا ملوث ہیں جو رشوت لیکر۔ وڈیروں کو چوری بجلی دے رہے ہیں  رہی سہی کسر شہر کے منتخب نمائندوں  کونسلروں اور چیئرمین۔ نے پوری کر دی۔ بلدیاتی انتخابات میں شہریوں کو سبز باغ دکھا کر ووٹ لیے اور اب شہری بجلی گیس سمیت دیگر بنیادی حقوق کے لیے پریشان  اور احتجاج کر رہے ہیں لیکن یہ منتخب نمائیندے نظر نہیں آ رہے منتخب نمائیندے ہوش کے ناخن لیں اور شہریوں کو بجلی کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائیں اور شہریوں کے ساتھ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہون اور اگر شہر سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ نہین ہوا تو شہریوں کے ساتھ مل کر اسی ڈی او آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا

  • Related Posts

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی کئی دکانوں کو سیل کر دیا گیا

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی  مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل…

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی  دمادم مست قلندر شروع تفصیلات…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views