باندھی (رپورٹ غلام محمد غوری) ٹاؤن کمیٹی باندھی اور پبلک ہیلتھ کے ناہل افسران اور عملہ شہریوں کی صحت اور زندگیوں سے کھیلنے لگا ٹاؤن کمیٹی باندھی اور پبلک ہیلتھ کے زیر نگرانی رحمان آباد واٹر سپلائی کا۔زہر آلود اور انتہائی معضر صحت گندہ پانی شہریوں کو۔پینے کے لیے فراہم کیا جا رہا ہے

 باندھی (رپورٹ غلام محمد غوری)


ٹاؤن کمیٹی باندھی اور پبلک  ہیلتھ کے ناہل افسران اور  عملہ شہریوں کی صحت اور زندگیوں سے کھیلنے لگا ٹاؤن کمیٹی باندھی اور پبلک ہیلتھ کے زیر نگرانی رحمان آباد واٹر سپلائی کا۔زہر آلود اور  انتہائی معضر صحت گندہ پانی شہریوں کو۔پینے کے لیے فراہم کیا جا رہا ہے

 واٹر سپلائی کے تلاوں  میں فراہم کرنے والے واٹر کورس میں جگہ جگہ کتے مرے ہوئے  پڑے ہیں اور گھروں کے گٹروں اور باتھ روموں کا پانی بھی سرعام ٹاؤن کمیٹی اور پبلک ہیلتھ افسران و عملے کے ناک تلے سے ہوتا ہوا شہریوں تک واٹر سپلائی کے زریعے پہنچتا ہے  اور پھر شہری  اسی معضر صحت انتہائی گندہ اور زہر آلود   پانی سے وضو،غسل،کھانا پینے کے لیے استعمال کرتے ہین جس واٹر کورس میں آئے روز کتے اور جانور مرے ہوئے پڑے ہیں افسوس کی بات ہے کہ ڈی سی شہید بینظیر آباد ،اے سی تعلقہ دوڑ  اور پبلک ہیلتھ سمیت ٹاؤن افسران و عملے کو بار بار دیکھایا گیا آگاہ کیا جاتا رہا لیکن مجال ہے جو ان کرپٹ اور نااہل افسران کے سروں میں جوں بھی رینگتی ہو اور باندھی شہر کے منتخب نمائندے چیئرمین  و کونسلر سمیت سب اس ظلم پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ شہریوں نے ڈی سی نوابشاہ۔ سندھی ہائی کورٹ اور ادارہ ماحولیات سمیت۔ دیگر اداروں سے اپیل کی ہے کہ خداراہ شہریوں کی زندگیوں اور صحت  سے کھیلنے والون کے خلاف فوری ایکشن لے کر  رحمان آباد واٹر سپلائی  کے زریعے۔ شہریوں کو زہر آلود موضع صحت اور غلیظ و گندہ پانی کی فراہمی فوری بند کر کے شہریوں کو صاف ستھرا پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • Related Posts

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی کئی دکانوں کو سیل کر دیا گیا

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی  مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل…

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی  دمادم مست قلندر شروع تفصیلات…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views