بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے انٹرمیڈیٹ فرسٹ سالانہ امتحان 2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان ) 

امتحان میں 98834 امیدواران نے شرکت کی۔

 63806 طالب علم پاس اور کامیابی کا تناسب 64.56فیصد رہا۔

نتیجہ کا تناسب گذشتہ سال کی نسبت 10 فیصد زیادہ رہا۔

کمشنر/چیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت سعید نے رزلٹ آن لائن کیا.

رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ  .پرآپ لوڈ ہو گیا۔

سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر حبیب الرحمن و کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی بھی موجود تھے۔

امتحانات کے لئے 364 امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے۔

کمشنر/چیئرپرسن نے کامیاب ہونے والے طالب علموں،ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد دی۔

محنتی وذہین طالب علم ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔

نتائج انتہائی احتیاط،محنت اور بھرپور توجہ سے تیار کئے گئے ہیں 

غلطیوں کا امکان نہیں تاہم مطمئن نہ ہونے والے طالب علم ری چیکنگ کی درخواست دے سکتے ہیں

 تعلیمی بورڈمیں ون ونڈوسنٹربھی اپ گریڈ ہو گیا ہے۔

طلباء و طالبات کو ایڈمیشن فارم جمع کرانے ،مائیگریشن،این او سی، اسناد کی وصولی اورتصدیق  سمیت تمام تر سہولیات ایک ہی چھت تلے دستیاب ہونگی۔

طالب علموں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری رہیں گے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views