بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی بدولت پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہونے کے علاوہ پاکستان میں علاقائی تجارت،امن و استحکام کو فروغ ملے گا

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی بدولت پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہونے کے علاوہ پاکستان میں علاقائی تجارت،امن و استحکام کو فروغ ملے گا جبکہ تنظیم کے رکن ممالک نے اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور پائیدار مستقبل کیلئے مشترکہ عزم کو اجاگر کیا ہے،شنگھائی تعاون تنظیم اپنے فلسفہ ایک دنیا،ایک خاندان اور ایک مستقبل پر عملدرآمد میں کامیابی حاصل کرلے گی۔اس امر کا اظہار چشتیاں کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات سابق صدر انجمن آڑھتیان غلہ منڈی چشتیاں حاجی حسن محمود،سابق سیکرٹری حاجی محمد ارشد رفیق،معروف صنعتکار حاجی شاہد حنیف،صدر عوامی پریس کلب چشتیاں آصف علی چوہدری،سینئیر صحافیوں محمد یسٰین ظفر، ملک محمد اختر،رانا شاہد عظیم،چوہدری شاہد سرور،میاں محمد اقبال،،چوہدری محمد عرفان،رانا کلیم احمد،چوہدری وحید عالم اور میاں میراحمدمستانہ سہروردی  نے اپنے مشترکہ بیان میں صدر مملکت سردار آصف زرداری،وزیر اعظم میاں شہباز شریف،آرمی چیف جنرل عاصم منیر و دیگر اداروں کے سربراہوں کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے خطے کے اہم اور متحرک ملک کا ثبوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے رکن ممالک باہمی تعلقات کو سیاسی اختلافات سے بالا تر مشترکہ چیلنجز کو حل کرنے اور ترقی و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں جبکہ مشرق وسطی میں پائیدار امن کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے اور ہمسایہ ملک افغانستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views