بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ضلع بہاولنگر میں ٹریفک آگائی سیمینار دی انفارمیٹیکس کالج آف سائنسسز میں منعقد کیا


 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق ،ایڈیشل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ اور  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر بھاولنگر DSP محمد واصف  کی سربراہی میں  ضلع بہاولنگر میں ٹریفک آگائی سیمینار دی انفارمیٹیکس کالج آف سائنسسز میں منعقد کیا گیا اس سیمینار میں ڈی ایس پی محمد واصف کا کہنا تھا کہ تیز رفتاری کا نتیجہ تین طرح کا ہوتا ہے ۔جانی نقصان ۔مالی نقصان ۔عمر بھر کی معذوری ۔اس لئے حد رفتار کی پابندی لازمی کریں ۔دیر سے پہچانا کبھی نہ پہنچے سے بہتر ہے ،علاوہ ازیں سیفٹی ھلیمنٹ کا استعمال آپ کو نئی زندگی دے سکتا ہے ،ھلیمنٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ،اس کے علاوہ ڈرائیونگ سے توجہ ہٹانے والے عوامل جیسا کہ ،فون کال ،نیند ،سستی،سگریٹ نوشی ،ٹی وی دیکھنا ،موسم کیفیت ،گاڑی میں موجود بچوں سے گفتگو کرنا یہ سب عوامل حادثات کا باعث بنتے ہیں ،لہذا ان عوامل سے پرہیز کریں ،

اس کے علاوہ اوور لوڈنگ ،اوور سپیڈنگ سے پرہیز کریں کیونکہ یہ ایک جرم ہے اس پر بھاری جرمانہ ہے ،دوران ڈرائیونگ ہینڈ فری میں گانے سننے سے پرہیز کریں کیونکہ یہ ایک حادثاتی کھیل ہے ۔علاوازیں پیدل چلنے والوں کا خیال رکھیں ۔ایک مہذب شہری کا کردار اداکریں ۔

ٹریفک سائن بورڈ آپ کے معاون اور دوست ہیں لہذا سائن بورڈ روڈ یوزر فولو کریں۔

اس موقع پر طلبہ اور اساتذہ اکرام نے سٹی ٹریفک پولیس کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر ٹریفک پولیس بھاولنگر کے ترجمان اعظم وٹو اور دیگر افسران بھی موجود تھے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views