بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)تھانہ ڈاہرانوالہ کے کرائم فائٹر دبنگ SHO نواز وٹو کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کامیابیاں۔

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)تھانہ ڈاہرانوالہ کے کرائم فائٹر دبنگ SHO نواز وٹو کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کامیابیاں۔ ڈاہرانوالہ پولیس کی کامیاب کارروائی میں بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 3ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے دوموٹرسائیکل پانچ لاکھ روپے نقدی  اور ناجائز اسلحہ بر آمد کر کے مقدمات درج کر لے گئے.

ایس ایچ او تھانہ ڈاہرانوالہ نواز احمد وٹونے تھانہ میں پریس کانفرنس کے دوران  بتایا کہا آئی جی پنجاب پولیس اور ڈی پی او بہاول نگر نصیب اللہ خان کے احکامات کی روشنی مجھ سمیت تھانہ کی پوری  ٹیم نے دن رات محنت کر کے بین الاضلاعی موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کے تین ملزمان عابد ، اعجاز اور قربان علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو عدد موٹر سائیکل 125ہنڈا پانچ لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برامد کر لیا.ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ دو ملزمان کا تعلق ایک ہی گینگ سے تھا جبکہ ملزم قربان علی دوسرے گینگ میں شامل تھا.تینوں ملزمان ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے.اسی طرح پولیس کی  دوسری کاروائیوں میں جعلی  کرنسی چلانے والے رکن کو بھی گرفتار کر لیا گیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. ایس ایچ او نواز احمد وٹو نے کہا کہ ڈاہرانوالہ پولیس دن رات محنت کر کے شہر کو جرائم سے پاک کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی پولیس کی شاندار کارکردگی کوشہریوں نے سراہا۔اس موقع پر کرائم فائٹر دبنگ آفیسر ڈاکٹر محمد یاسین اور رانا محمد۔یونس ASI بھی موجود تھے

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views