بہاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) سپر ٹریکٹرز بہاولنگر کے زیراہتمام NH850 نئے ماڈل کی تقریب رونمائی نجی ہال میں منعقد ہوئی جسمیں شعبہ زراعت سے وابستہ لوگوں کے

بہاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) سپر ٹریکٹرز بہاولنگر کے زیراہتمام NH850 نئے ماڈل کی تقریب رونمائی نجی ہال میں منعقد ہوئی جسمیں شعبہ زراعت سے وابستہ لوگوں کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی کی اہم شخصیات  ، بینکرز ، اور کاشتکاروں کی کثیرا تعداد نےشرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ڈاکٹر محمد اشفاق تھے تقریب کے آغاز پر میزبان تقریب چوہدری آصف رضا نے شرکاء کا آمد پر شکریہ ادا کیا ۔ ڈی جی ایم سینٹر  اے جی ٹی ایل مسٹر مظہر اقبال قریشی نے نئے ماڈل NH 850 پر شرکاء کو بریفنگ دی مسٹر سہیل منیر مارکیٹنگ اے جی ٹی ایل جبکہ مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ڈاکٹر اشفاق نے این ایچ 850 کے جدید فیچرز کی جدید خصوصیات پر روشنی ڈالی اس موقع پر مہمان خصوصی نے دیگر کے ہمراہ  نئے ماڈل NH 850 کے پہلے خریدار معروف کاشتکار محمد منشاء بھوتہ کو ٹریکٹر کی چابی دی جبکہ مسٹر آصف قدیر نے  انجینئرز محمد یوسف اور محمد نعیم کے ہمراہ بعد از فروخت سروس مینٹینس کے حوالے سے مکینکس کو آگاہ کیا  آخر میں کامیاب پروگرام پر شرکاء نے منتظمین کو سراہا اور NH850 کے 10 ٹریکٹر کی بکنگ کی امید ظاہر کی تقریب کی کمپیئرنگ کے فرائض عرفان احمد ملک اور شہروز رضا نے سرانجام دیئے

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views