بہاولنگر۔۔ ڈپٹی کمشنر بھاولنگر ذوالفقار احمد بٌھون نے کہا ہے کہ صارفین کے مفادات کا تحفظ ہماری اولین ترجیح و ذمہ داری ہےچنانچہ صارفین ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل میں غیر معیاری مصنوعات وغیرمعیاری خدمات کے خلاف اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

 بھاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) 

ڈپٹی کمشنر بھاولنگر  ذوالفقار احمد بٌھون  نے کہا ہے کہ صارفین کے مفادات کا تحفظ ہماری اولین ترجیح و ذمہ داری ہےچنانچہ صارفین  ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل میں غیر معیاری مصنوعات وغیرمعیاری خدمات کے خلاف اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کے ہمراہ ڈی سی آفس کے کمٹی


روم میں ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب تحفظ صارف قانون کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں جس میں صارفین اپنی شکایات کا ازالہ کے لیے سادہ کاغذ پردرخواست ڈسٹرکٹ کنزیومرپروٹیکشن کونسل بہاولنگر کے نام بغیر کسی کورٹ فیس یا وکیل درج ذیل پتہ پر دائر کروا سکتا ہے یا پوسٹ کرسکتا ہے مزید معلومات کے لیے ضلعی حکومت کی آوازخلق ہیلپ لائن نمبر1718 پررابطہ کرسکتا ہے درخواست کے ساتھ درخواست گزار اپنے شناختی کارڈ کی کاپی خرید کر دہ مصنوعات،اشیا ء کی رسید اور غیر معیاری سروس کی شکل میں متعلقہ کاغذات اگر موجود ہوں تو درخواست کے ساتھ لگانا ضروری ہیں۔تاکہ آپ کی شکایت کا فل فور ازالہ ہو سکے۔اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر(لیگل)ڈسٹرکٹ کنز یومر پروٹیکشن کونسل سید مخدوم حسین اور ممبران نےبھی شر کت کی۔

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views