بہاولنگر ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر نصیب اللہ خان کی گریڈ 19میں پرموشن ۔۔۔ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی انکی محکمانہ قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے: میاں میراحمدمستانہ سہروردی

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر  نصیب اللہ خان کی گریڈ 19میں پرموشن ۔۔۔ایس ایس پی کے

عہدے پر ترقی انکی محکمانہ قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے: میاں میراحمدمستانہ سہروردی 

بہاولنگر (بیورورپوٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر  نصیب اللہ خان کی گریڈ19 میں ترقی پاکر  ایس ایس پی بننے پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ادبی تنظیم روش انٹرنیشنل اور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے چیئرمین  سینئر صحافی میاں میراحمدمستانہ سہروردی کا اپنے تہنیتی پیغام میں کہنا تھا کہ ڈی پی او نصیب اللہ خان  پولیس کے ایک قابل ترین آفیسر ہیں

 انکی گریڈ 19 کے عہدے پر ترقی انکی محکمانہ قابلیت اور محکمانہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ھے۔ میاں میراحمدمستانہ سہروردی کا کہنا تھا کہ ڈی پی او نصیب اللہ خان کی بطور  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی حیثیت سے مثالی کارکردگی سے پولیس کا مورال بہتر ہوا ھے اور بھاولنگر پولیس کے سربراہ  نصیب اللہ خان کی بطور ایس ایس ایس  عہدے پر ترقی پانا۔انکی محکمانہ قابلیت اور پیشہ ورانہ خدمات اور صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی کا مزید کہنا تھا کہ DPO نصیب اللہ خان  نے ضلع بہاولنگر کو امن کا گہوارہ بنانے ، اور کرائم فری بنانے میں بھر پور کردار ادا کیا منشیات مافیا کے قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے محکمہ میں بھی چیک اینڈ بیلنس رکھا انہوں نے مزید کہا کہ ڈی پی او نصیب اللہ خان نے شہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی اور ان کے ویژن سے عوام اور پولیس کی دوریاں ختم ہوئیں اور ہمیں امید ھے کہ ایس ایس پی نصیب اللہ خان ترقی پانے کے بعد اب پہلے سے زیادہ محنت سے پیشہ ورانہ فرائض جاری  رکھیں گے۔

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views