بہاولپور(بیورورپوٹ) سینیئر صحافی میاں میر احمد مستانہ سہروردی کو سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، ڈاکٹرمظہراقبال چوہدری

 

بھاولپور(بیورورپوٹ)

سینیئر صحافی میاں میر احمد مستانہ سہروردی کو  سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں صحافت ریاست کا چوتھا ستون صحافی معاشرے کی انکھ اور کان ہوتے ہیں صحافیوں نے ہمیشہ مسائل کے حل کے لیے قربانیاں دی ہیں بے باک جرات مند اور نڈر صحافی اکثر پابند سلاسل رہے ہیں صعوبتیں اور مصیبتیں برداشت کی ہیں 

ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹروے و ائیر ایمبولنس پروگرام سے ملانے  والے عوامی لیڈر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے سینئر صحافی و کالم نگار میر احمد مستانہ سہروردی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا 

ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا میر احمد مستانہ سہروردی بے باک صحافی اعلی پائے کے صحافی/ کالم نگار اور بڑی سماجی شخصیت کے حامل  ہیں ان کو ہمیشہ مظلوم کے شانہ بشانہ اور ظالم کے سامنے سینہ سپر دیکھا ہے ان کی بلند پایہ شخصیت اور بے مثال سماجی خدمت کے جذبات ان کی شخصیت کو نمایاں کرتے ہیں میر احمد مستانہ سہروردی سیاسی سماجی حلقوں میں انتہائی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں ضلع بھر کے علماء کرام مشائخ عظام اساتذہ طلباء وکلاء سول سوسائٹی اپنے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ان کی خدمات حاصل کرتے ہیں مظلوم کی دادرسی کے بڑے بڑے ظالموں اور اعلیٰ افسران سے الجھ پڑتے ہیں  خدا وند متعال ان کے عزت بخت اور رزق میں اضافہ فرمائے آمین

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views