بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) چوہدری ریاض احمد چدھڑ اپنی پولیس سروس مکمل کرتے ہوئے باعزت ریٹائر ہوگئے۔ان کے اعزاز میں شاندار الوداعی پارٹی کا اہتمام

 

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

بھاولنگر ضلع کی سیاست اور عوامی خدمت کا معروف نام سدا بہار ناظم چوہدری بشیر احمد چدھڑ(مرحوم)اور چیئرمین چوہدری عطاء اللہ چدھڑ کے بھائی اور  نوجوان قانون دان چوہدری ثلقین بشیر چدھڑ اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری حسنین بشیر چدھڑ کے چچا SHO چوہدری  ریاض احمد چدھڑ اپنی پولیس سروس مکمل کرتے ہوئے باعزت ریٹائر ہوگئے۔ان کے اعزاز میں شاندار الوداعی پارٹی کا اہتمام 

مروٹ تھانہ کے ایس ایچ او وقاص علیم نے کیا جسمیں ڈی ایس پی فورٹ عباس عمران احمد صدیقی،سابق SHO مروٹ سید عامر عباس شاہ،چدھڑ خاندان کے پولیس افسران چوہدری ارشاد احمد چدھڑ،چوہدری سیف اللہ چدھڑ،چوہدری سعید انور چدھڑ،چوہدری ارشد چدھڑ، چیئرمین چوہدری عطاء اللہ چدھڑ،چوہدری حسنین بشیر چدھڑ، معروف قانون دان چوہدری ثقلین بشیر چدھڑ،چوہدری ثناء اللہ چدھڑ،محمد احمد چدھڑ،محمد عاقب چدھڑ سمیت خاندان کے افراد اور پولیس افسران اور سٹاف نے شرکت کی۔ڈی ایس پی فورٹ عباس عمران صدیقی،سابق SHO مروٹ سید عامر عباس شاہ اور SHO مروٹ وقاص علیم نے چوہدری ریاض احمد چدھڑ کی باعزت پولیس 

سروس مکمل ہونے پر ریٹائرمنٹ پر ان کی پولیس خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری ریاض احمد چدھڑ ایک دبنگ پولیس افسر ھیں اور انکی مثالی پولیس سروس  کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.چوہدری ریاض احمد چدھڑ کو پھول اور تحائف کے ساتھ پورے اعزاز سے رخصت کیا گیا

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views