بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) خود کو شیخ مجیب ثابت کرنے والے ہیں اور شیخ مجیب کو عالم اسلام کا لیڈر کہنے والے اس کا مجسمہ گرائے جانے پر موقف تبدیل کر گئے، ڈاکٹرمظہراقبال چوہدری

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

خود کو شیخ مجیب ثابت کرنے والے ہیں اور شیخ مجیب کو عالم اسلام کا لیڈر کہنے والے  اس کا مجسمہ گرائے جانے پر موقف تبدیل کر گئے پاکستان مسلم لیگ نون وطن عزیز کی مقبول ترین جماعت اور میاں محمد نواز شریف وطن عزیز کا قیمتی اثاثہ ہیں 

ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹر وے و ایئر ایمبولنس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے امریکہ  سے سینئر صحافی میاں میراحمدمستانہ سہروردی سےٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا عوامی لیڈر نے کہا سی موٹروے ضلع بہاول نگر کی تقدیر بدل دے گا ائیر ایمبولنس سٹرپ کے قیام سے ضلع بہاول نگر  کے شہریوں کو صحت کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ پاکستانی قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے دعا گو ہیں خداوند متعال سے بنگلہ دیش میں جلد امن و امان قائم ہو

ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا پاکستان مسلم لیگ نون وطن عزیز کی مقبول ترین جماعت اور میاں محمد نواز شریف وطن عزیز کا قیمتی احساسہ ہے مشکل ترین حالات میں ہمیشہ مسلم لیگ نون نے اقتدار سنبھالا اور الحمدللہ ڈیلیور کر کے دکھایا 2013 میں اقتدار میں ائے تو وطن عزیز کے اندھیروں کو روشنیوں میں تبدیل کیا  ملک کے طول و عرض میں موٹروے ٹرانسمیشن لائنیں تعمیر کی گوادر موٹروے فنکشنل کی ہے اور وطن عزیز کو ہمیشہ کے لیے اللہ قابل تسخیر بنا دیا ہے

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views