بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) چوہدری احسان الحق باجوہ پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانی وہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے کل پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے زیر اہتمام استحکام پاکستان سمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

چوہدری احسان الحق باجوہ پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانی وہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے کل پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے زیر اہتمام استحکام پاکستان سمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

سویڈن میں موجود اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے چوہدری احسان الحق باجوہ کا پر تپاک استقبال کیا

جس میں معروف کاروباری شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا

چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب نے پارٹی میں شامل ہونے والے نئے ممبران کو پارٹی مفرل پہنائے 

پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے میں خواتین بھی پیش پیش تھیں*

*چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب نے پارٹی میں شامل ہونے والی اپنی بہنوں کو اعزازی طور پر پارٹی  سکارف دیے* 

*اس موقع چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب  نے اپنے اوورسیز عہدیداران و کارکنان کو دیار غیر میں رہتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کا بھرپور ساتھ دینے پر اعزازی شیلڈز سے نوازا  اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی*

 *اس موقع پر چوہدری احسان الحق باجوہ نے استحکام* 

*پاکستان سمینار کے دوستوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی پارٹی قیادت میاں محمد نواز شریف صاحب، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف  اور ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار صاحب کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس عہدے کے قابل سھمجا*

*میں  انشاءاللہ  محمد اسحاق ڈار صاحب کی قیادت میں اپنے اوورسیز بھائیوں کے مسائل کوحکومتی سطح پر حل کر کے دوں گا* 

*اوور سیز پاکستانی ہمارے لیے دستے بازو کی حیثیت رکھتے ہیں یہ بیرونی ممالک میں محنت کرکے لاکھوں ڈالر سالانہ اپنے ملک کو ریونیو دیتے ہیں* 

*میں بھی انشاءاللہ اپنے ہر اوورسیز کارکنان کے ساتھ کھڑا رہو گا*

*ہم سب اوورسیز بھائیوں کو ایک دوسرے کا دستے بازو بن کر ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہوگا*

*24/7 کسی بھی وقت کوئی بھائی کسی بھی پرابلم میں ہو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے*

*میرا آفس اسلام آباد میں ہر وقت اپنے پاکستانی اوورسیز بھائیوں کے لیے کھلا ہوگا*

*میں اور میرا سٹاف ہمہ وقت اوورسیز بھائیوں کے مسائل کے حل کے لیے رابطے میں رہیں گے*

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views