بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔احمد ندیم سلیمی نے کہا کہ ہم اللہ پاک کے حضور اپنے والد  (مرحوم)حافظ علی اسد اللہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہیں۔

یاد رہے کہ حافظ علی اسد اللہ ایک متوسط آرائیں فیملی سے تعلق رکھتے تھے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رکن اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی اور بااعتماد ساتھیوں میں سے تھے ڈاہرانوالہ کی سبزی منڈی،غلہ منڈی،پراجیکٹ آفس،اور گرڈاسٹیشن بنانے والے اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے اور سب سے زیادہ محنتی عوامی لیڈر رہے انکی علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے مثالی خدمات کو تادم زندگی یاد رکھا جائے گا ۔سابق MPA حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)سے سابق وزیر اعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو بڑی محبت رکھتے تھے اور ان سے ملنے کے لئے چشتیاں تشریف لائے اور تنگ گلیوں میں پیدل چل کر حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کے گھر گئے۔اور یہ اعزاز صرف (مرحوم)کو ہی حاصل ہوا

  • Related Posts

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پیرس میں بسنے والے پاکستانی نژاد احسن افضل وڑائچ کے صاحبزادے اور ٹریفک وارڈن عدنان افضل وڑائچ سب انسپکٹر کے بھتیجے محمد موسیٰ وڑائچ کی تین برس کے ہوگئے

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پیرس میں بسنے والے پاکستانی نژاد احسن افضل وڑائچ کے صاحبزادے اور ٹریفک وارڈن  عدنان افضل وڑائچ سب انسپکٹر کے بھتیجے محمد موسیٰ وڑائچ کی تین…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views