بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور اسد سرفراز خاں کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ ہیڈ راجکاں پولیس کے دبنگ ایس ایچ او انسپکٹر محمد اسلم ڈُھڈی نے علاقہ سے منشیات فروشوں کا صفایا کرنے کے لیے ان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا.

 تھانہ ہیڈ راجکاں کے دبنگ SHO انسپکٹر محمداسلم ڈٌھڈی کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزمان سے 2260 گرام چرس،600 گرام ہیروئین برآمد،مقدمات درج

بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور اسد سرفراز خاں کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ ہیڈ راجکاں پولیس کے دبنگ ایس ایچ او انسپکٹر محمد اسلم ڈُھڈی نے علاقہ سے منشیات فروشوں کا صفایا کرنے کے لیے ان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا.ھیڈ راجکاں پولیس کی تین الگ الگ کاروائیوں میں تین ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئین برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں.پولیس کی پہلی کاروائی میں منشیات فروش ملزم نعیم شاہد  سکنہ 116 ڈی این بی سے 1100 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا.پولیس کی دوسری کاروائی میں ملزم مبشر اقبال ولد شوکت علی  کے خلاف پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے 600 گرام ہیروئین برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا.پولیس کی تیسری کاروائی میں ملزم طاہر رفیق  سکنہ 34 ڈی این بی سے 1160 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا.منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی حالیہ کامیاب کاروائیوں میں مجموعی طور پر دو ملزمان سے 2260 گرام چرس اور ایک ملزم سے 600 گرام ہیروئین برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے.اس موقع پر دبنگ ایس ایچ او انسپکٹر محمداسلم ڈُھڈی کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں.ان کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے.منشیات فروشوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی.ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی#

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views