بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)سدا بہار MNA فرزند چشتیاں چوہدری احسان الحق باجوہ کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے خصوصی ملاقات


بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)سدا بہار MNA فرزند چشتیاں چوہدری احسان الحق باجوہ کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  سے خصوصی  ملاقات* 🌹 🌺 تفصیل کے مطابق۔۔۔

وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار صاحب سے فرزند چشتیاں چوہدری احسان الحق باجوہ سدا بہار MNA کی موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں علاقائی تعمیر و ترقی کے حوالے سے ملاقات جس میں لاہور سے ضلع بہاولنگر موٹروے منصوبہ سمیت ٹف ٹائلز اور سیوریج کے میگا پراجیکٹس کے حوالے سے گذارشات پیش کی گئیں۔



 جنہیں مکمل کرنے کے لئے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار  نے اپنی مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ⭐ 

علاوہ ازیں اوورسیز پاکستانیوں کو اندرون ملک اور بیرون ملک درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی جس پر پریزیڈنٹ مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز محمد اسحاق ڈار  نے چوہدری احسان الحق باجوہ کو اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح کے لئے مناسب حکمت عملی بنانے کا ٹاسک دیا۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views