بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)پوری دنیا کا پریشر پس پشت ڈال کر انڈیا کے پانچ کے مقابلے میں چھ دھماکے کرنے پر ارض وطن کا ہر باشعور انسان رہبر پاکستان میاں محمد نواز شریف کو سلیوٹ پیش کرتا ہے۔میاں عبدالمجید جتالہ

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)پوری دنیا کا پریشر پس پشت ڈال کر انڈیا کے پانچ کے مقابلے میں چھ دھماکے کرنے پر ارض وطن کا ہر باشعور انسان رہبر پاکستان میاں محمد نواز شریف کو سلیوٹ پیش کرتا ہے۔میاں عبدالمجید جتالہ

شہید ذوالفقار علی بھٹونے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور میاں نواز شریف نے دھماکے کر کے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا ایٹمی طاقت ہونے کی وجہ سے آج ہم دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتے ہیں۔یوم تکبیر ریلی سے خطاب

بل کلنٹن اور ٹونی بلیئر پوری کوشش اور مالی لالچ دے کر مایوس ہوئے اور میاں نواز شریف نے جرآت کے ساتھ ملکی دفاع کو نا قابل تسخیر بنادیا ہم اس موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتےھیں ۔ریلی سے خطاب۔ یوم تکبیرپر پوری قوم اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں پوری دنیا کا پریشر پس پشت ڈال کر انڈیا کے پانچ کے مقابلے میں چھ دھما کے کرنے پر ارض

وطن کا ہر با شعور انسان رہبر پاکستان میاں محمد نواز شریف کو سلیوٹ پیش کرتا ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن میاں عبد المجید جتالہ نے ڈی ایس پی چشتیاں گل حسن خان ،صدر ضلعی تاجران حاجی حمید احمد۔صدیقی،میاں عابد مسعود آرائیں،چوہدری طارق ایڈووکیٹ،سابق صدر آڑھتیان غلہ منڈی چوہدری جاوید سلیم نمبردار کے ہمراہ  یوم تکبیر کے موقع پر سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا امیدوار صوبائی اسمبلی نے کہا کہ

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور میاں نواز شریف نے دھماکے کر کے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا ایٹمی طاقت ہونے کی وجہ سے آج ہم دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتے ہیں میاں عبد المجید جتالہ نے کہا بل کلنٹن اور ٹونی بلیئر پوری کوشش اور مالی لالچ دے کر مایوس ہوئے اور میاں نواز شریف نے جرآت کے ساتھ ملکی دفاع کو نا قابل تسخیر بنادیا ہم اس موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور میاں محمد نواز شریف کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن میاں عبد الجيد جتالہ یوم تکبیر کے موقع پرسینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views