بہاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی) پنجاب ہائی وے پٹرول میں سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاں

 

ہمارے بیور چیف پنجاب سینئر صحافی و کالم مگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی کی رپوٹ کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پنجاب ہائی وے پٹرول میں  سب انسپکٹر  کے عہدہ پر ترقیاں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم  اور ایڈیشنل  آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول راؤ عبد الکریم کی خصوصی ہدایات پر پی ایچ پی میں سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کا عمل مکمل کیا گیا۔ ڈی آئی جی۔ پی ایچ پی ڈاکٹر اطہر وحید نے ایس پی ہیڈکوارٹرز منصور قمر  کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن بورڈ تشکیل دیا۔  پروموشن بورڈ  نے 18 اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو سب انسپکٹر  کے عہدہ پر ترقی دینے کی منظوری دی ہے۔

 بہاولپور ریجن سے

 محمد اشرف اور محمد اصغر سب انسپکٹر پرموٹ ہوئے ہیں ۔

ایڈیشنل آئی جی۔ راؤ  عبدالکریم اور ڈی آئی جی ڈاکٹر اطہر وحید نے ترقی پانےوالے افسران کو مبارکباد دی، ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور  آئندہ دل جمعی اور دیانت داری کے ساتھ محکمانہ فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

تحریر و ترتیب۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی سینئر صحافی و کالم نگار

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views