بہاولپور۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرنے میں مدد دے گی اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں مسلسل کمی پاکستان مسلم لیگ نون کی پالیسیوں کی کامیابی کا ثبوت ہے

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرنے میں مدد دے گی اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں مسلسل کمی پاکستان مسلم لیگ نون کی پالیسیوں کی کامیابی کا ثبوت ہے کسانوں کے لیے 40 ارب روپے کا کسان پیکج کسانوں کی مشکلات کا خاتمہ کرے گا انشاءاللہ پاکستان میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ہوگی کسان پیکج سے کسانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا ازالہ ہوگا اور کسان خوشحال ہوگا 

ان خیالات کا اظہار سابق رکن اسمبلی عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا

عوامی لیڈرڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ ایران سے دونوں ممالک کے درمیان محبت اور بھائی چارے کے رشتے مزید مضبوط ہوئے  مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں معاشی اعشاریوں کو مزید مثبت کریں گی دورہ یو اے ای کے دوران ملاقاتوں سے عالمی اداروں کا اعتماد بحال ہوا وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران انشاءاللہ ایسے اعلانات اور اقدامات دیکھنے کو ملیں گے کہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم اور مضبوط بنے گا 

ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا چوہدری زہد اکرم ایم پی اے کو چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں بجٹ کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کے فنڈز ائیں گے جن سے علاقے کی تقدیر سوریے گی رابطہ سڑکوں کی بحالی اور قبرستانوں کی چار دیواریاں منصوبہ جات میں شامل ہیں

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views